• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 172830

    عنوان: اجنبیہ عورت كو پانی پر دم كركے دینا؟

    سوال: کیا کوئی نامحرم کو کوئی مولانا پانی دم کر كے دے سکتے ہیں جس میں ان کے تھوک کے چھینٹے پڑسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 172830

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1398-1184/H=01/1441

    اگر کسی فتنہ کا اندیشہ نہ ہو اور پانی پر دم کرکے اجنبیہ عورت کہ جو مریضہ ہو اس کو بھیجوادے یا دیدے تو گنجائش ہے؛ البتہ قصداً اس میں تھوک کے چھینٹے نہ ڈالے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند