• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 171518

    عنوان: كیا نرینہ اولاد كے لیے دوا استعمال كرسكتے ہیں؟

    سوال: کیا اولاد نرینہ کے لئے کسی قسم کی دوا استعمال کرنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 171518

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1180-1035/L=11/1440

    اولادِ نرینہ کے لیے کسی قسم کی دوا استعمال کرنے یا دعا کرنے میں مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند