• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 16409

    عنوان:

    کیا نوکری کے لیے میں داڑھی کاٹ سکتاہوں؟

    سوال:

    کیا نوکری کے لیے میں داڑھی کاٹ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 16409

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1596=1268-11/1430

     

    ڈاڑھی رکھنا واجب اور ضروری ہے، نوکری کی وجہ سے اس کو کاٹنے کی اجازت نہیں، رزق کا مالک اللہ تعالیٰ ہے، انسان کو اللہ پر ہی اعتماد کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند