• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 169871

    عنوان: یادگار كے لیے میت كی ویڈیو گرافی؟

    سوال: کیا میت کی تصاویر یا کوئی وڈیو یادگار کے طور پر اسمارٹ فون میں رکھنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 169871

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 811-641/B=07/1440

    جی نہیں، ایسا کرنا جائز نہیں، یہ فعل مکروہ تحریمی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند