متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 35539
جواب نمبر: 3553929-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1839=1839-12/1432 جی ہاں مشت زنی ناجائز ہے، کسی چیز سے رگڑکر منی نکالنے کا بھی وہی حکم ہے، عورتوں کے خیال سے منی کا خود نکل آنا حرام نہیں لیکن بالقصد دل میں عورتوں کا خیال لانا یا خیال آنے پر دل میں جمالینا یہ ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا ہوں او رمیرا ڈومین بینکنگ میں
ہے یعنی مجھے بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا پڑتا ہے۔ یہ سوفٹ وئیر کچھ بھی ہوسکتا
ہے سود شمار کرنا بھی ہوسکتاہے ،گراہک کی ضروریات پر مبنی ہے۔ میں نے یہ سوچ کر کہ
اگر پروجیکٹ لوں گا تو حرام ہوگا اسی لیے ہر بار جب بھی پیش کش آئی میں نے ٹھکرادیا۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ میں بغیر کام کے کمپنی میں ہوں اور پھر بھی مجھے تنخواہ آرہی
ہے۔ کیا یہ حرام ہے؟ میں کام اس لیے نہیں کررہا ہوں کہ اگر کرا تو حرام مال آئے گا
اور نوکری اسی لیے نہیں چھوڑرہا ہوں کہ میں نے بونڈ (معاہدہ) دستخط کیا تھا او
راگر وہ توڑ دوں گا تو پھر وہ بھی جائز نہیں ہوگا شریعت میں۔ میں پوری طرح سے پھنس
گیا ہوں بتائیے میں کیا کروں؟ میرے پا س تین راستے ہیں: (۱)یا تو پروجیکٹ لے کر بینک
کے لیے سوفٹ ویئر بناؤں۔ (۲)یا
تو ہر بار پروجیکٹ ٹھکراکر اسی طرح بغیر کام کے پیسے لیتا رہوں۔....
کیا بونڈ جائز ہے یا ناجائز؟ اس کے بارے میں قرآن اور حدیث سے جواب دیں۔
470 مناظرخاتون کا کوکنگ (کھانوں) اور بچوں کی ویڈیوز بنا کر یویوب پر اپلوڈ كرنا؟
69 مناظرمیں پاکستان میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا ہوں جو کمپیوٹر کے سوفٹ ویئر بناتے ہیں، جیسے یہ دارالعلوم کی ویب سائٹ ہے اسی طرح کے سوفٹ ویئربناتے ہیں۔ اب ہم سوفٹ ویئر بنانے کے لیے جو سوفٹ ویئر استعمال کرتے ہیں ان کا لائسنس نہیں لیا گیا ہوتا ہے جیسے ونڈوز (مائیکروسوفٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم)استعمال کرتے ہیں تو وہ پچیس روپیہ کی سی ڈی بازار سے لی ہوئی ہوتی ہے ویسے اس کی قیمت جو کمپنی (مائیکروسوفٹ) نے رکھی ہے وہ تقریباً دس ہزار روپیہ ہے۔ اسی طرح سوفٹ ویئر بنانے کے لیے اور بہت سے سوفٹ ویئر جو استعمال ہوتے ہیں ان کو عام طور پر پاکستان میں کوئی کمپنی نہیں خریدتی اب ہم ملازم کیا کریں جہاں بھی کام کریں گے یہ مسئلہ تو ہوگا۔ برائے مہربانی رہبری فرمائیں۔(۲)کیا میں ڈنمارک کی کمپنی کے لیے کام کرسکتا ہوں جو ایسا سوفٹ ویئر ہی بناتی ہے؟
404 مناظرہماری آفس میں میڈیکل انشورنس دیتے ہیں، اس کے لیے ملازم سے کچھ نہیں لیا جاتا، بلکہ آفس والے انشورنس کمپنی کو اپنے پاس سے دیتے ہیں۔ لیکن اگر ملازم چاہے تو وہ لینے سے انکار کر سکتا ہے اس سے اس کی نوکری پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس صورت میں کیا چیز زیادہ بہتر ہے؟
359 مناظر