متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169646
جواب نمبر: 16964629-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 706-611/D=08/1440
ایپلیکیشن ڈاوٴن لوڈ کر کے موبائل میں استعمال کرنے سے جو پیسے ملتے ہیں اگر اس میں پہلے سے پیسہ یا فیس جمع کرنا نہیں پڑتا ہے تو ایسے پیسوں کے عدم جواز کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لڑكیوں كی طرح میك اپ كركے اور ان كی شباہت اختیار كركے كمپنی كا سامان بیچنا؟
3232 مناظرٹھیکیدار کا رشوت دینا
2250 مناظرسرکاری جگہ پر قبضہ کرنا
4229 مناظرمیرا نام محمد عاصم ہے اور میں پاکستان کا
رہنے والا ہوں اس وقت برطانیہ میں رہتا ہوں۔میں یہا ں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے
آیا تھا اس کے بعد میں نے یہاں 2007سے نوکری کرنا شروع کردیا۔ میرا ایک سوال ہے جو
کہ میرے لیے اور میری طرح اور دوسرے بہت سارے لوگوں کے لیے جو کہ بیرون ملک کسی
نوکری کے سلسلہ میں مقیم ہوجاتے ہیں کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ میری آپ سے
درخواست ہے کہ آپ اس پر کچھ روشنی ڈالیں تاکہ میں اور میری طرح کے بہت سارے اور اس
بات کو واضح طور پر سمجھ جائیں جیسا کہ اسلام کے ذریعہ سے کہا گیا ہے۔سوال یہ ہے
کہ: کیا کسی مسلم کے لیے کسی مسلم ملک کو چھوڑ کر کسی غیر مسلم ملک میں صرف معاش
کے لیے مقیم ہونا (جیسے برطانیہ اور امریکہ )اسلام میں جائز ہے؟اور کیا یہ سچ ہے
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جو کہ کسی غیر مسلم ملک کی
جانب ہجرت کرتا ہے معاش کے لیے اس کا مجھ پر کوئی حق نہیں ہے۔ ...