• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24561

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اسلام میں جنم دن منانا اور شادی کی سالگرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔ 

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اسلام میں جنم دن منانا اور شادی کی سالگرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 24561

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1220=1220-8/1431

    جنم دن منانا یا شادی کی سالگرہ منانا یہ غیرقوم کی ایجاد کردہ رسم ہے، اسلام میں اس کی اجازت نہیں، غیروں کے رسوم کی نقالی سے احتراز لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند