• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 600833

    عنوان: دوران حیض بیوی كے ہاتھ سے انزال كرانا

    سوال:

    بیوی کو حیض کے دن شروع ہو اور شہوت قابو میں نہیں آئے تو بیوی کے ہاتھ کو استعمال کرکے انزال کر سکتے ہیں یا نہیں؟یہ حرام یہ حلال ہے پوری تشریح کیجئے ۔

    جزاک اللہ

    جواب نمبر: 600833

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 150-119/M=03/1442

     مذکورہ احوال میں اس فعل کی گنجائش ہے تاہم اس کی عادت نہ بنائی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند