متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 161173
جواب نمبر: 16117301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1026-882/H=8/1439
اگر کسی مریض کو خون کی سخت ضرورت پیش آجائے اس مریض کے جسم میں چڑھانے کے لیے کوئی شخص اپنا خون دیدے تو اس کی گنجائش ہے، جواہر الفقہ وغیرہ میں مدلل ومفصل بحث ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
ممبئی میں رہتاہوں یہاں پر جو بیسٹ کی (سرکاری) بسیں چلتی ہیں اس میں پندرہ، بیس
اور پچیس روپیوں کا ٹکٹ ہے جو کہ روٹ کے حساب سے ہے اوراس کی مدت رات کے بارہ بجے
تک ہوتی ہے۔ اس پر تاریخ وغیرہ لکھی ہوتی ہے۔ اس پر نہ تو ٹکٹ خریدنے والے کا نام
لکھا ہوتا ہے نہ کوئی پہچان۔ میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ اس ٹکٹ کو بہت سے لوگ یا تو
آدھی قیمت پر فروخت کرتے ہیں یا تو مفت میں دیتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس
سے گورنمنٹ کا نقصان ہے۔ برائے کرم بتائیں کہ ایسا کرنا شریعت کے حساب سے غلط ہے
یا صحیح (مطلب کہ اس ٹکٹ کو آدھی قیمت پر بیچنا یا مفت میں دینا)؟
میں
ایک کمپنی میں کام کررہا ہوں جس کانامSony Company (
سونی کمپنی)ہے جس کی مصنوعات لیپ ٹاپ ، کمپیوٹر، موبائل، ٹی وی، ٹیپ، کیمرہ،
ویڈیو، ہائی فائی وغیرہ ہیں۔میری کام کمپیوٹر سے متعلق ہے جیسے سسٹم انٹری
کرنایعنی کمپیوٹر میں مواد کا اندراج کرنا۔ کیا اس کمپنی میں کام کرنا درست
ہے؟برائے کرم وضاحت فرماویں۔
ان لوگوں کے بارے میں اسلامی احکامات کیا ہیں جو اپنے لڑکوں اور بھائیوں کے نکاح کے بعد زبردستی جہیز لیتے ہیں?
1925 مناظراگر کوئی شخص کمپنی میں نوکری حاصل کرنے کے لیے جعلی سرٹیفکٹ داخل کیا ہے، لیکن وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے انجام دے رہا ہے اورانتظامیہ اس کی کارکردگی سے خوش ہے، تو جو تنخواہ اس کو کمپنی سے مل رہی ہے وہ حلال ہے یا حرام؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔
1744 مناظرمسلمانوں کے کیکڑا یا جھینگا کھانا جائز ہے یا نہیں؟