عنوان: ہمارا کام ہول سیل کا ہے، جس میں ہم پان سیگریٹ ، کھٹا سپاری، گٹکھا وغیرہ فروخت کرتے ہیں اور ان میں زیادہ مال بغیر ٹیکس کے آتاہے ، ہم وہ بیچتے ہیں۔ کیا یہ ہمارا کام حلال ہے یا حرام ؟
سوال: ہمارا کام ہول سیل کا ہے، جس میں ہم پان سیگریٹ ، کھٹا سپاری، گٹکھا وغیرہ فروخت کرتے ہیں اور ان میں زیادہ مال بغیر ٹیکس کے آتاہے ، ہم وہ بیچتے ہیں۔ کیا یہ ہمارا کام حلال ہے یا حرام ؟ہم اپنے کام کے اندرسچائی اور انصاف کو ہر وقت ساتھ رکھتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ ہم یہ سب لاہور سے خریدتے ہیں ، وہ بغیر ٹیکس کے منگواتے ہیں،ہم نہیں․․․․․․․․․․براہ کرم، میرے اس معاملہ کا حل بتائیں۔ شکریہ
جواب نمبر: 5372401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1077-1077/M=9/1435-U
صورت مسئولہ میں آپ کا کاروبار جائز ہے، اس پر حرام ہونے کا حکم نہیں۔