• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 14660

    عنوان:

    میں ایک کمپنی میں کام کررہا ہوں جس کانامSony Company ( سونی کمپنی)ہے جس کی مصنوعات لیپ ٹاپ ، کمپیوٹر، موبائل، ٹی وی، ٹیپ، کیمرہ، ویڈیو، ہائی فائی وغیرہ ہیں۔میری کام کمپیوٹر سے متعلق ہے جیسے سسٹم انٹری کرنایعنی کمپیوٹر میں مواد کا اندراج کرنا۔ کیا اس کمپنی میں کام کرنا درست ہے؟برائے کرم وضاحت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 14660

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1325=1080/د

    مذکورہ کام اس کمپنی میں کرنا درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند