متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 160927
جواب نمبر: 16092701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1006-793/sd=8/1439
اگر مذکورہ زمین آپ کی مملوکہ ہے جس پر آپ کا اپنا باغ ہے تو اس کی آمدنی اپنے اوپر خرچ کرسکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : وَلَا تَجَسَّسُوْا وَلَا یَغْتَبْ بَعْضُکُمْ بَعْضًا ۔ چند دن سے ایک روز نامہ میں ?پادریوں کی کرتوت? عنوان سے ایک مضمون شائع ہورہا ہے۔ کیا اسلام میں کسی اور مذہب کے پیشواوٴں وغیرہ کو برا بھلا کہنا درست ہے؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کبھی کسی کو برا نہیں کہا۔ اس طرح کے مضامین شائع کرنے اور ان کو پڑھنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ آگاہ فرمائیں تو عین نوازش ہوگی۔
2521 مناظر(۱)ایک سال سے کوئی نوکری نہیں ملی خرچ کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں ہے ادھار لے کر کام چلا رہا ہوں۔ کیامیں اس حالت میں TPAمیں انڈر رائٹر (بیمہ کا کاروبار کرنے والا)یا رابطہ مینیجر کی نوکری جائز ہے؟ TPAکا مطلب ہے تھرڈ پارٹی ایڈمنسٹریشن (انشورنس کمپنی اورکلائنٹکے بیچ جانکاری جو ہیلتھ انشورنس میں ہی لین دین کرتی ہے۔ انڈر رائٹرکلائنٹ: جو کہ ہاسپٹل وغیرہ کے پیپر لے کر آتا ہے وہ ان کو چیک کرتا ہے کہ یہ ٹیسٹ یا آپریشن وغیرہ جو اس کو کرانے ہیں درست ہیں یا نہیں، غلط تو نہیں، واقعی اس کی یہ بیماری ہے؟رابطہ مینیجر الگ الگ کمپنی میں رابطہ کرکے ان کو اپنی TPA کے ذریعہ بیمہ کراتے ہیں۔ اب کلائنٹ انشورنس کمپنیکے نہیں بلکہ TPAکے تحت ہوتاہے صحیح طریقہ پر۔ تو ان سب میں میرے علم کے اعتبار سے کہیں بھی سود وغیرہ سے سابقہ نہیں پڑے گا۔
1865 مناظرپینٹ شرٹ کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
3643 مناظرجن كتابوں میں تصویریں ہوں انھیں خریدنا كیسا ہے؟
3005 مناظرعورتوں کو آنگن باڑی کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ جس کے لئے ہمیں بھی کہا جارہا ہے مگر چند چیزیں کھٹک رہی ہیں؟ 1۔ آنگن باڑی میں عموما دو خواتین کی نوکری لگتی ہے۔ جن میں محلے کے 3 سے پانچ سات سال کے بچوں کو پڑھانا اور کھیلانا اور کھلانا ہوتا ہے۔ 2۔ حکومت کھیلنے کے لئے کھلونے وغیرہ فراہم کرتی ہے۔ 3۔ بچوں کو کھانے کے لئے پانچ سے سات ہزار کی رقم ملتی ہے۔ 4۔ ان کی نگداشت کے لئے تولیہ ٹافی بسکٹ اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء ملتی ہیں۔ 5۔ محلے کی حاملہ عورتوں کے درمیان دوا تقسیم کرنا اور ان کا نام اندراج کرکے حکومت کو بھیجنا ان کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ دوا حکومت فراہم کرتی ہے۔ 6۔ محلے میں گھوم کھوم کر یا جہاں تک ان کا حلقہ ہے گھر گھر جا کر پولیو کی دوا پلانا ان کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ....
3750 مناظرامام کیلئے الیکشن کی مٹھائی لینا كیسا ہے؟
2294 مناظر