متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 30966
جواب نمبر: 30966
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 508=508-4/1432 محشر میں زیارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محرومی یا منھ پھیرنے والی بات ہماری نظر سے نہیں گزری، البتہ سگریٹ، حقہ کا شوقیہ (بلاضرورت) استعمال مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند