• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 36746

    عنوان: فیس بک اور دیگر سوشل نیٹ ورکس( سماجی نیٹ ورک ) کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

    سوال: فیس بک اور دیگر سوشل نیٹ ورکس( سماجی نیٹ ورک ) کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 36746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 301=166-3/1433 کس کس طرح اور کن کن صورتوں میں ان کا استعمال ہوگا؟ (ب) کسی امرِ حرام یا مکروہ کا ارتکاب تو ان کے استعمال میں نہیں ہوتا؟ ان امور کی وضاحت کے بعد ان شاء اللہ تفصیل سے جواب لکھ دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند