• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 15210

    عنوان:

    میری موبائل رفلنگ کی دکان ہے جیسے ہچ، ائرٹیل، آئڈیا وغیرہ۔ دکان کے اندر کمپنی والے بڑے بڑے پوسٹر لگاتے ہیں جس میں تصویریں ہوتی ہیں او رسم کارڈ کے اوپر بھی نمونے والی تصویریں ہوتی ہیں تو ان تصویروں کودوکان کے اندر رکھنا جائز ہے یا نہیں؟اور ان نمونوں کو رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 15210

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1330=1330/م

    حرام تصاویر کو دوکانوں میں لگانا جائز نہیں، اگر اشتہار کے لیے پوسٹر لگانا ناگزیر ہو تو تصویر کو چھپاکر یا مٹاکر کمپنی کا نام، ہچ، ایرٹیل وغیرہ باقی رکھنے میں مضائقہ نہیں، نمونے والی تصویروں کو بھی چھپاکر رکھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند