• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 6366

    عنوان:

    بعض دفعہ عورتیں بچہ پیدا ہونے سے کچھ دن قبل الٹرا ساؤنڈ کروا لیتی ہیں کہ پتہ چل سکے کہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ کیا یہ جائز ہے؟

    سوال:

    بعض دفعہ عورتیں بچہ پیدا ہونے سے کچھ دن قبل الٹرا ساؤنڈ کروا لیتی ہیں کہ پتہ چل سکے کہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 6366

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 594=594/ م

    اس مقصد سے الٹرا ساوٴنڈ کروانا قانوناً ممنوع ہے، اور بلاضرورت شرعاً مکروہ ہے، اس لیے اس سے بچنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند