• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 5855

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ میں کمپیوٹر ہارڈویئر کا کام کرتا ہوں اور میں ہر قسم کے افراد کا کمپیوٹر ٹھیک کرتا ہوں۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ اس کا استعمال کس طرح کرتے ہیں۔ اب کیا اس کام کی کمائی میرے لیے جائز ہے یا نہیں اورمیرے لیے یہ کام کرنا کیسا ہے، اور اس کی کمائی حلال ہے یا حرام ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5855

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 979=1297/ ھ

    یہ کام اور اس سے حاصل کردہ آمدنی درجہٴ جواز میں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند