متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 149451
جواب نمبر: 14945101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 553-456/sd=6/1438
وائی فائی انٹرنیٹ کا کام جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر میں کسی خاتون سے انٹرنیت پر عام یا اسلامی چیٹنگ (بات چیت) کروں تو کیا یہ جائز عمل ہے؟ جب کہ میں اس کو دیکھ بھی نہیں رہاہوں اور نہ ہی سن رہا ہوں۔ تو کیا اس میں بھی محرم او رنا محرم کا مسئلہ ہوگا؟ رہنمائی فرماویں۔
2100 مناظرکیا ہونٹوں پرپالش کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام؟ (۲) کھچڑا اور حلوا کے بارے میں بتائیں جو کہ شب برات میں استعمال کیا جاتاہے؟ (۳) کیا قصر کے دوران ہم سنت اور نفل پڑھ سکتے ہیں؟
1842 مناظرموبائل ایپس یا انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت اچانک آجانے والی تصویروں کا کیا حکم ہے؟
2478 مناظرذیل
کے بارے میں اسلامی حکم کیا ہے۔ اجنبی مرد اور عورت کے درمیان سلام کا کرنا جائز
ہے یا نہیں؟ اگر کوئی اجنبی عورت کسی مرد سے سلام کرتی ہے تو کیا مرد کے لیے اس کا
جواب دینا درست ہے اسلامی حکم کے مطابق؟
شریعت میں تعویذ کا استعمال کرنا جائز ہے یانہیں؟ اگر جائز ہے تومجھے مناسب دلیل عطا فرماویں۔
2527 مناظرایسا
کئی مرتبہ ہوا کہ بچے کی پیدائش کے بعد میں نے اکثر اپنی بیوی کے پستان سے دودھ پیا۔
آیا یہ فعل صحیح ہے کہ نہیں؟ اور اگر صحیح نہیں ہے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟
بل بڑھواکر نفع کمانا
923 مناظر