• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 175144

    عنوان: حجاج کرام اور زائرین کے مناظر دیکھنے كا حكم؟

    سوال: مکہ لائیو اور مدینہ لائیو میں حجاج کرام کے اور زائرین کے مناظر دیکھنا ممنوع ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 175144

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 447-353/H=04/1441

    اس قسم کے مناظر دیکھنا ممنوع ہے اجنبی مردوں کو اجنبیہ عورتوں اور اجنبیہ عورتوں کو اجنبی مردوں کے مناظر بھی دیکھنے کو نوبت آتی ہے جس کا گناہ ہونا بالکل ظاہر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند