• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 174451

    عنوان: کیا ” بشائر الخیرات “ پڑھی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا ” بشائر الخیرات “ امام عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف پڑھی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 174451

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 232-399/M=05/1441

    جی ہاں بشائر الخیرات پڑھ سکتے ہیں؛ البتہ احادیث و آثار سے منقول درود کا اہتمام بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند