• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24317

    عنوان: میں ایک جگہ ملازمت کررہا ہوں جہاں اسٹور کیپر (اسٹور کرنے ) کا کام کرتا ہوں، اسٹو ر میں سیگریٹ کا اسٹوک ہوتاہے اور مجھے یہ کام روز کرنا ہوتا ہے، اور کیا میری آمدنی حرام ہوگی ؟براہ کرم، تسلی بخش جواب دیں۔

    سوال: میں ایک جگہ ملازمت کررہا ہوں جہاں اسٹور کیپر (اسٹور کرنے ) کا کام کرتا ہوں، اسٹو ر میں سیگریٹ کا اسٹوک ہوتاہے اور مجھے یہ کام روز کرنا ہوتا ہے، اور کیا میری آمدنی حرام ہوگی ؟براہ کرم، تسلی بخش جواب دیں۔

    جواب نمبر: 24317

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1602=1185-8/1431

    آپ کا کام اوراس کی آمدنی پر حرام ہونے کا حکم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند