متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 149433
جواب نمبر: 14943301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 686-618/SN=6/1438
(۱) نہیں۔
(۲) نہیں۔
(۳) قابل اعتماد اور صحیح الفکر علماء کی تقریریں جو آڈیو کی شکل میں ہوں انہیں سن سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں اسقاط حمل کے بارے میں؟ حمل ٹھہر جانے کے بعد کتنے دن تک عورت اسقاط کرواسکتی ہے؟
بیوی
کی آمدنی کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا یہ حلال ہے یا حرام ہے، خاص طور پر جب اس
نوکری میں مردوں کے ساتھ اختلاط ہو؟ اور اس صورت میں کیا حکم ہے اگر شوہر اپنی
بیوی سے اس طرح کی نوکری چھوڑنے کو کہتا ہے اور اس کو اپنی طرف سے ماہانہ خرچہ کی
یقین دہانی کراتاہے؟ اپنی رائے عنایت فرماویں۔(۲)اگر شوہر اپنی بیوی سے
ایک خاص طرز زندگی اختیار کرنے کو کہتاہے جو کہ الحمد للہ اسلامی ہے اور جہاں وہ
رہتی ہے وہیں وہ بھی رہتاہے اور بیوی بات نہیں مانتی ہے۔ اس بارے میں قرآن اورحدیث
کی روشنی میں آپ کی کیا رائے ہے؟ برائے کرم اس معاملہ رہنمائی فرماویں۔
دہلی سرکارنے والدین کولڑکی کی پیدائش پر مائل کرنے کے لیے لاڈلی اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اگر ماں لڑکی کو جنم دیتی ہے اور فارم بھر کرکے اس اسکیم کوحاصل کرتی ہے تو دہلی سرکار اس لڑکی کے نام پر بینک میں دس ہزار روپیہ جمع کرتی ہے اور پندرہ سال پورا ہونے کے بعد لڑکی کوایک لاکھ روپیہ ملے گا۔ کیا شریعت میں یہ قابل قبول ہے؟ (۲) میری لڑکی کا نام وجیہہ ہے کیا یہ اسلامی نام ہے؟
3184 مناظرمانع حمل اشیاء (کنڈوم و دوا) استعمال کرنا کیسا ہے؟