• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 25024

    عنوان: ہم ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں تو تمباکو اور سگریٹ کا کام کرسکتے ہیں یا نہیں؟یعنی ٹرانسپورٹ میں اس مال کی بکنگ کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: ہم ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں تو تمباکو اور سگریٹ کا کام کرسکتے ہیں یا نہیں؟یعنی ٹرانسپورٹ میں اس مال کی بکنگ کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 25024

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1373=1373-9/1431

    تمباکو، سگریٹ کی بکنگ ٹرانسپورٹ میں کرسکتے ہیں، البتہ احتیاط کریں تو اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند