متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 602869
شیعوں کی مجالسِ محرم میں شریک ہونا
محرم میں شیعہ لوگ جو مجلس کرتے ہیں اس میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 602869
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:548-168/sn=7/1442
جائز نہیں ہے ۔ قال رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم: من تشبہ بقوم فہو منہم رواہ أحمد، وأبو داود...وفی المرقاة : (وعنہ) : أی عن ابن عمر (قال: قال رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم - (من تشبہ بقوم) : أی من شبہ نفسہ بالکفار مثلا فی اللباس وغیرہ، أوبالفساق أوالفجار أو بأہل التصوف والصلحاء الأبرار. (فہو منہم) : أی فی الإثم والخیر.[مشکاة المصابح مع مرقاة المفاتیح 7/ 2782،ط: بیروت، رقم: 4347)
اور فتاوی عالم گیری میں ہے : والإعطاء باسم النیروز والمہرجان لا یجوز، وقال صاحب الجامع الأصغر: إذا أہدی یوم النیروز إلی مسلم آخر ولم یرد بہ تعظیم ذلک الیوم ولکن جری علی ما اعتادہ بعض الناس لا یکفر ولکن ینبغی لہ أن لا یفعل ذلک الیوم خاصة ویفعلہ قبلہ أو بعدہ کی لا یکون تشبہا بأولئک القوم.[الفتاوی الہندیة 6/ 446)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند