• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 52788

    عنوان: میں نے سلائی سیکھی ہے تو پڑوس کی لڑکیاں مجھ سے کپڑے سلواتی ہیں۔ کیا ان کے کپڑے سلائی کرکے رقم لینا میرے لیے جائز ہے؟

    سوال: میں نے سلائی سیکھی ہے تو پڑوس کی لڑکیاں مجھ سے کپڑے سلواتی ہیں۔ کیا ان کے کپڑے سلائی کرکے رقم لینا میرے لیے جائز ہے؟

    جواب نمبر: 52788

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 859-859/M=7/1435-U کپڑے سلائی کرکے اس پر اجرت لینا جائز ہے، اس کا خیال رکھیں کہ غیرشرعی لباس نہ سلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند