• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 69567

    عنوان: دوکان میں حفاظت کا نقش لگانا کیسا ہے ؟

    سوال: میری جویلرس کے دکان ہے تو کیا نظر بد اور چور اچکون سے بچنے کے لیے نقش لگا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 69567

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1195-1119/B=12/1437 جی ہاں! صحیح او رجائز نقش کسی صحیح العقیدہ مستند عالم کا ہو تو لگا سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند