متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 40671
جواب نمبر: 40671
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1300-808/L=9/1433 مجبوری میں غیرمسلموں کو مختلف اوقات میں ان کی عبادت گاہوں پر لیجانے کی گنجائش ہے، اور اس سے حاصل اجرت بھی حلال ہے، البتہ بہتر نہیں ہے، اگر ایسی صورت میں کمپنی سے معذرت کرنے میں کمپنی عذر قبول کرلے تو یہ صورت اختیار کرلینا بہتر ہے، باقی مجبوری کی صورت میں وہی حکم ہے جو اوپر مذکور ہوا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند