معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 9086
مسلمان عورت کا سرکاری اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے کام کرنا کیسا ہے؟
مسلمان عورت کا سرکاری اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے کام کرنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 908601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2303=1791/ھ
حدودِ شرعیہ میں رہتے ہوئے گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دینی طالب علم کا وظائف میں مشغول ہونا كیسا ہے؟
5928 مناظرکیا کوئی شخص ذاتی مطالعہ سے مولوی بن سکتا ہے؟
9953 مناظربالغہ قریب البلوغ یعنی مراہقہ اورمشتہات لڑکیوں کا اقامتی مدرسہ درست ہے یا نہیں؟ اگر درست ہے تو کس صورت میں؟ اوراگر درست نہیں تو مفاسد اور وجوہ کیا ہیں؟ مدلل و مفصل جواب مرحمت فرمائیں۔
2452 مناظرمیں میڈیکل کالج میں
پڑھتاہوں۔ وہاں کا ماحول بہت خراب ہے۔ بے حیائی بہت عام ہے۔ لڑکا لڑکی ایک دوسرے
سے بات کرنے کو برا نہیں سمجھتے۔اگلے سال سے کالج کی انتظامیہ کی طرف سے کلینکل
گروپ بھی بنائے جائیں گے جس میں تین چار لڑکے اور گیارہ بارہ لڑکیاں ہوتی ہیں۔کیا
ضرورت کے تحت ان سے بات کی جاسکتی ہے؟ کوئی دعا یا وظیفہ اس ماحول سے اپنے آپ کو
بچانے کے لیے بھی بتادیں۔ نیز یہ کہ دعوت و تبلیغ کے لحاظ سے میری کیا ذمہ داریاں
ہیں؟
بچہ کو گود لینا اور اس کو اپنا نام دینا نیز بچہ بیوی کے حق میں محرم ہوگایا نہیں؟
3258 مناظرمیں اتر دیناجپور کا رہنے والا ہوں۔ میں جہاں رہتاہوں وہاں پر لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی اٹھارہ سال سے پہلے ہی کروادیتے ہیں۔ پوری طرح جسم میں بالیدگی ہونے سے پہلے شادی کرنے کی وجہ سے لڑکیاں بچہ جنم دیتے وقت کافی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے اور بچہ بھی چھوٹا پیدا ہوتا ہے۔ جیسا کہ اسلام میں ماں باپ یا ولی کا پہلا فرض اولاد کو تعلیم دلانا ہوتا ہے، اس تعلیم کا معیار کیا ہونا چاہیے؟ ایک ?لڑکی کو تعلیم یافتہ? ہونے سے کیا مطلب ہے؟ ایک لڑکی اگر پڑھنا چاہے اور ماں باپ اس کو نہیں پڑھوائیں،اور بغیراس کی مرضی جانے اس کی شادی دلادیں تو کیاماں باپ کاایساکرنا صحیح ہے؟تعلیم یافتہ عورت شوہر کی عزت اور بال بچوں کی پرورش اور اپنے مذہب کے سارے فرائض کو صحیح ڈھنگ سے انجام دے سکتی ہے۔ یہ بات کہاں تک اسلامی نقطہ سے صحیح ہے؟
1570 مناظرسنی کے لئے ایران جاکر تعلیم حاصل کرنا
7313 مناظر