معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 14475
اللہ
کی صفات کی تفصیلی معلومات کے لیے کوئی اچھی کتاب کا نام بتانے کی مہربانی کیجئے
جس میں ہر طرح کی جانکاری ہو۔
اللہ
کی صفات کی تفصیلی معلومات کے لیے کوئی اچھی کتاب کا نام بتانے کی مہربانی کیجئے
جس میں ہر طرح کی جانکاری ہو۔
جواب نمبر: 1447501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1273=1044/د
اللہ پاک کی صفات، اس کے معانی وخصوصیات جاننے کے لیے کتاب بکھرے موتی ج:۳ ص:۹۲ تا ۲۰۴ کا مطالعہ کریں، ان شاء اللہ تشفی ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں عالم ،امام ، مولانا ، حافظ وغیرہ کی ڈگری کے بارے میں جانناچاہتاہوں۔
3731 مناظرحضور علیہ السلام یا کسی صحابی سے کسی طالب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر ہاتھ یا لکڑی سے مارنے کا ثبوت ملتا ہے؟ (۲) حضور علیہ السلام یا کسی صحابی سے کسی طالب علم کو شرارت کرنے پر ہاتھ یا لکڑی سے مارنے کا ثبوت ملتا ہے؟(۳) حضور علیہ السلام اسی طرح صحابہ کے زمانہ میں طالب علم کو سبق یاد نہہونے پر اور شرارت کرنے پر کیا سزا دی جاتی تھی؟
3279 مناظرکیا صرف کسی ایک استاذ سے پڑھ کر عالم کہلا سکتا ہے ؟
10068 مناظرمسجد میں یونیورسٹی کی كتابوں كا مطالعہ كرنا؟
9411 مناظربچے کو غیرمقلد مدرسہ میں داخل کرنا کیسا ہے ؟
1451 مناظر