• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 48472

    عنوان: میری بہن کو خواب میں کبھی کبھی انتہائی خوبصورت مرد نظر آتے ہیں ، حلانکہ وہ ایک نہایت نیک لڑکی ہے ، نماز ،روزہ ، تلاوت اور شرعی پردہ کی پابند ہے اور گھر سے باہر صرف انتہائی ضرورت کے وقت جاتی ہے اورنظروں کی خوب حفاظت کرتی ہے، وہ ان خوابوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ شکریہ

    سوال: میری بہن کو خواب میں کبھی کبھی انتہائی خوبصورت مرد نظر آتے ہیں ، حلانکہ وہ ایک نہایت نیک لڑکی ہے ، نماز ،روزہ ، تلاوت اور شرعی پردہ کی پابند ہے اور گھر سے باہر صرف انتہائی ضرورت کے وقت جاتی ہے اورنظروں کی خوب حفاظت کرتی ہے، وہ ان خوابوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 48472

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1496-1155/B=12/1434-U ان شاء اللہ اسے خوب صورت شوہر ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند