متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 173184
جواب نمبر: 173184
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 28-30/sn=01/1441
سوال میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ لوگ نماز کے بعد ایسا کس بنیاد پر کرتے ہیں؟ بہرحال اگر کوئی شخص علاجاً ایسا کرے تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے، جائز ہے؛ لیکن چونکہ نماز کے بعد اس عمل کا ذکر کتب احادیث میں نہیں ملتا؛ اس لئے سنت یا مستحب سمجھ کر ایساکرنا درست نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند