عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 15750
علمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا موقف ہے
کہ عمامہ کے ساتھ تدفین جائز ہے یا ناجائز؟ سنت ہے یا نہیں؟ اگر کسی کو عمامہ کے
ساتھ دفن کر دیا گیا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
علمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا موقف ہے
کہ عمامہ کے ساتھ تدفین جائز ہے یا ناجائز؟ سنت ہے یا نہیں؟ اگر کسی کو عمامہ کے
ساتھ دفن کر دیا گیا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
جواب نمبر: 1575001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1416=1416/1430/م
کفن مسنون میں عمامہ شامل نہیں، پس عمامہ کے ساتھ تدفین خلاف سنت ہے، اگر کسی کو عمامہ کے ساتھ دفن کردیا گیا ہو تو قبر کھودکر اس کو نکالنے کا حکم نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا پنج سورہ میں جو دعا وغیرہ ہیں مثلاً دعائے قضائے معظم یا گنج العرش وغیرہ پڑھ کر ہم ایصال ثواب کر سکتے ہیں یا نہیں؟
5121 مناظرعلمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا موقف ہے
کہ عمامہ کے ساتھ تدفین جائز ہے یا ناجائز؟ سنت ہے یا نہیں؟ اگر کسی کو عمامہ کے
ساتھ دفن کر دیا گیا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
کیاغیرمسلم شخص مسلمان کی قبر پر مٹی ڈال سکتاہے
7553 مناظرنماز
جنازہ کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب فرمائیں۔
میں مستقل طور پر ایک بیرون ملک میں رہتاہوں۔ میرا بڑا بھائی بوڑھا تھا اورپاکستان میں میرے ایک کزن کے ساتھرہتا تھاکیوں کہ وہ تن تنہا تھا۔ ان کا انتقال تقریباً آٹھ سال پہلے ہوا۔ میرے کزن نے ان کو ہمارے آبائی قبرستان میں دوسرے کزن کے آگے دفن کیا، جو کہ میری ماں کا بھتیجا (بڑے بھائی کا لڑکا) تھا۔ بدقسمتی سے اس کے(ماں) بھتیجے کے بچوں نے میرے ساتھ برے تأثرات قائم کرلیے۔ جو مسائل انھوں نے پیدا کئے وہ 1954سے تعلق رکھتے ہیں، جب میری ماں کوپاکستان کے اسلامی قانون کے تحت اپنے چھوٹے بھائی(متوفی1948) کی زمین سے ان کے انتقال کے بعد حصہ ملا۔ میری ماں کا انتقال تقریباً پچاس سال پہلے ہوا اورمیرے والد صاحب کا تقریباً تیس سال پہلے۔ اب وہ لوگ میرے لیے پریشانیاں پیدا کررہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں میں اپنے بھائی کی قبر ضرور کھودوں اوراس کی ہڈی وغیرہ جمع کروں قبر سے اور ان کو ان کے والد کی قبر سے لے جاؤں۔ اپنی پوری زندگی میں نے ان سے لڑنے کی کوشش نہیں کی میں نے کسی کے لیے کوئی پریشانی نہیں پیدا کی۔ وہ لوگ اس حقیقت کو جانتے ہیں۔ میرا بھائی امانت کے طور پر نہیں دفن کیا گیا تھا اور تابوت میں نہیں تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ: کیا شریعت کے تحت مجھے اس بات کی اجازت ہے کہ میں اپنے بھائی کی قبر کھودوں اوراس کی ہڈی جمع کروں کسی دوسری جگہ دفن کرنے کے لیے یا کہ نہیں؟ ہمارے آبائی قبرستان میں دوسری جماعت کے لوگوں کی بھی بہت ساری قبریں ہیں ۔ کیا میرے کزن کے لڑکے اس بات کا دعو ی کرسکتے ہیں کہ ان کے والد کی قبر کے آگے کی جگہ ان کی ملکیت میں ہے اور ہم وہاں دفن کرنے کے مجاز نہیں ہیں؟
2560 مناظرقبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہئے؟
6443 مناظر