عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 169969
جواب نمبر: 16996901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:695-633/sd=8/1440
موقوفہ قبرستان میں محض تدفین کی اجرت لینا جائز نہیں ہے؛ البتہ قبر تیار کروانے کی اجرت لی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شب برأت ، پندرہ شعبان کا روزہ رکھناکیسا ہے؟ اور اس رات میں عبادت کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
13630 مناظرنماز جنازہ کے فوراً بعد عذر وتختہ کے نام پر فی كس سوروپیہ كے حساب سے چندہ كركے میت كے اہل خانہ كی امداد؟
4174 مناظر9اکتوبر2008کو ہمارے 19سالہ بھائی کا سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ چونکہ بھیونڈی شہر میں ہماری خود کی ذاتی زمین تھی اس لیے ہم نے مناسب انتظام کرکے اپنے خاندان والوں کے لیے ذاتی قبرستان کی بنیاد رکھ کر وہیں اپنے بھائی کی تدفین کی۔ میرا سوال یہ ہے کہ چونکہ وہاں صرف ہمارے بھائی کی تدفین ہوئی ہے کیا مرحوم کی ماں اور بہن کا قبر پر کبھی کبھی جانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ چونکہ قبرستان کا قیام ہماری خود کی زمین پر ہوا ہے وہاں صرف ہمارے گھر والوں کی ہی تدفین کی جائے گی اوراپنی جگہ ہونے کے ناطے وہاں میں اور میری امی کبھی کبھی جایا کرتی ہیں۔ کیوں کہ کسی مفتی صاحب سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ ہمارا وہاں جانا جائز ہے کیوں کہ وہ عام قبرستان نہیں ہے۔ برائے کرم اپنے علم کی روشنی میں ہمیں صحیح معلومات سے جلد از جلد نوازیں تاکہ اگر ہمارا وہاں جانا بہتر نہ ہو تو ہم نہ جائیں؟
1611 مناظرچاروں اماموں میں سے کیا کسی امام کا یہ عقیدہ ہے کہ روح اس دنیا میں موت کے بعد رہتی ہے؟ برائے کرم جواب عنایت کریں۔
2259 مناظرمیں ایک نو مسلم ہوں میرے والدین اب بھی ہندو ہیں۔ حال ہی میں میرے دادا کا انتقال ہوگیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ان کی مغفرت کے لیے قرآن شریف کی تلاوت کرواسکتا ہوں؟ اورنیز میں اپنے والدین کے لیے کیا کرسکتا ہوں کیا کسی بھی طرح کی عبادت ان کے لیے کرواسکتا ہوں؟میں واقعی ان کے بارے میں فکر مند ہوں۔
2094 مناظر