عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 8630
کیا پنج سورہ میں جو دعا وغیرہ ہیں مثلاً دعائے قضائے معظم یا گنج العرش وغیرہ پڑھ کر ہم ایصال ثواب کر سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا پنج سورہ میں جو دعا وغیرہ ہیں مثلاً دعائے قضائے معظم یا گنج العرش وغیرہ پڑھ کر ہم ایصال ثواب کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب نمبر: 863001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1362=212/ل
نہیں کرسکتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مردوں
کی طرف سے صدقہ کرنا
جب ہم حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتے ہیں
تو تقریباً ہر فرض نماز کے بعد نماز جنازہ ہوتاہے اور ہم بھی جنازہ پڑھتے ہیں اور
جب امام سلام پھیرتے ہیں تو صرف دائیں جانب سلام پھیرتے ہیں تو کیا ہم بھی صرف دائیں
طرف سلام پھیریں یا دونو ں طرف؟
جو
اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں کیا ان کے ایصال و ثواب کے لیے سورہ فاتحہ او رکلمہ طیبہ
کے علاوہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر پڑھ کر ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟
حضرت مجھے بتائیں کیا اہل قبر سلام سنتے ہیں اور جواب دیتے ہیں؟ کیا سلام کے علاوہ کچھ اور باتیں بھی سنتے ہیں؟ کیا مزار پر یہ کہنا کہ یا اہل قبور میرے لیے اللہ سے دعا کردے درست ہے؟
4372 مناظر9اکتوبر2008کو ہمارے 19سالہ بھائی کا سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ چونکہ بھیونڈی شہر میں ہماری خود کی ذاتی زمین تھی اس لیے ہم نے مناسب انتظام کرکے اپنے خاندان والوں کے لیے ذاتی قبرستان کی بنیاد رکھ کر وہیں اپنے بھائی کی تدفین کی۔ میرا سوال یہ ہے کہ چونکہ وہاں صرف ہمارے بھائی کی تدفین ہوئی ہے کیا مرحوم کی ماں اور بہن کا قبر پر کبھی کبھی جانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ چونکہ قبرستان کا قیام ہماری خود کی زمین پر ہوا ہے وہاں صرف ہمارے گھر والوں کی ہی تدفین کی جائے گی اوراپنی جگہ ہونے کے ناطے وہاں میں اور میری امی کبھی کبھی جایا کرتی ہیں۔ کیوں کہ کسی مفتی صاحب سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ ہمارا وہاں جانا جائز ہے کیوں کہ وہ عام قبرستان نہیں ہے۔ برائے کرم اپنے علم کی روشنی میں ہمیں صحیح معلومات سے جلد از جلد نوازیں تاکہ اگر ہمارا وہاں جانا بہتر نہ ہو تو ہم نہ جائیں؟
2341 مناظر