عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 12581
نماز
جنازہ کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب فرمائیں۔
نماز
جنازہ کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب فرمائیں۔
جواب نمبر: 12581
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 712=667/ب
نماز جنازہ خود دعا ہے۔ اس کے بعد دعا مانگنا ثابت نہیں، ہاں ایصالِ ثواب برابر ہرروز کرتے رہنا چاہیے۔ اس کے لیے دن وقت کی کوئی تعیین نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند