• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 29490

    عنوان: سونے کے کلر سے رنگین ہوئی گھڑی مرد استعمال کرسکتاہے ؟ اور اس حالت میں نماز بھی پڑھ سکتاہے کیا ؟جب کہ گھڑی اسٹیل کی ہے، صرف سونے کاکلر ( رنگ )ہے؟

    سوال: سونے کے کلر سے رنگین ہوئی گھڑی مرد استعمال کرسکتاہے ؟ اور اس حالت میں نماز بھی پڑھ سکتاہے کیا ؟جب کہ گھڑی اسٹیل کی ہے، صرف سونے کاکلر ( رنگ )ہے؟

    جواب نمبر: 29490

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 380=269-2/1432

    (۱) استعمال کی گنجائش ہے، اور ترک بہتر ہے۔
    (۲) پڑھ سکتا ہے، اور گھڑی اتارکر پڑھے یہ عمدہ اور اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند