معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 7685
یہ بتادیں کہ بالوں کو مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟
یہ بتادیں کہ بالوں کو مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 768501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1545=1463/ د
کالی نہ ہو بلکہ دوسرے رنگ مثلاً ل نارنجی وغیرہ ہو تو جائز ہے، کالی مہندی لگانا جائز نہیں ہے، اس کے علاوہ دوسری جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مسلمان کو انگوٹھی میں پتھر پہننے کی اجازت ہے؟ پتھر کا صحت سے کیا تعلق ہے؟ اسلام میں اس نیت سے پہنا جائز ہے یا نہیں؟
3436 مناظرخواتین کا آنکھ کی بھنوں بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ (اگر وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں)۔
4068 مناظرمیں یہاں چائنا
میں ہوتا ہوں، میرے ایک چائنیز دوست نے مجھ سے پوچھا کہ تم سونا کیوں نہیں پہنتے
تو میں نے اس کو جواب دیا کہ مسلم مرد سونا نہیں پہن سکتے، ہمارے مذہب میں ممنوع
ہے۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیوں ممنوع ہے، تو میں نے کہا کہ ہمارے نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے، اس نے مجھ سے دلیل پوچھی تو مجھے معلوم نہیں
تھی۔ ویسے الحمد للہ ہم لوگ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو عقیدت کے
ساتھ مان لیتے ہیں، لیکن اس کے دلیل پوچھنے کی وجہ سے میرے ذہن میں بھی یہی بات
آئی، کیوں کہ اللہ او رنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی بھی چیز کو جائز یا ناجائز
قرار دیں تو اس کے پیچھے کوئی دلیل ضرور ہوتی ہے۔ تو میرا سوال ہے کہ سونا منع
کرنے کی کیا حکمت ہے،اردو میں حدیث بتائیے گا، تاکہ میں اپنے دوست کو صحیح وضاحت
کرسکوں، اور میری کوشش ہے کہ میں اس کو ان شاء اللہ مسلمان کروں گا۔ آپ کی دعا
چاہیے۔
ڈاڑھی تراشنے والا شخص امامت کرسکتا ہے یا نہیں؟
ٹوٹکے یا اکسرسائز کے ذریعہ بھنوؤں کے بال کم کرانا
8300 مناظر