• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 10510

    عنوان:

    عورتیں جو آنکھوں پر نقلی پلکیں لگاکر میک اپ کرتی ہیں اس کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ (۲)دو تین حفظ کرنے والیاں سجدے والی آیت پڑھ کر دس پندرہ منٹ فضول گفتگو کرنے کے بعد پھر سجدے والی آیت پڑھیں تو کتنے سجدہ کریں گیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10510

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 180=154/ ل

    (۱) یہ تغییر بخلق اللہ (اللہ کی پیدا کی ہوئی چیزیں تبدیل کرنا) ہے اور ناجائز ہے۔

    (۲) ایسی صورت میں دو سجدہ واجب ہوں گے: ولعل وجھہ أن الانتقال من غصن إلی غصن والشدیة ونحو ذلک أعمال أجنبیة کثیرة یختلف بھا المجلس حکما کالکلام والأکل الکثیر (شامي: ۲:۵۹۳)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند