• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 13047

    عنوان:

    سوال یہ ہے کہ بکگگوی باندھنا سنت ہے یا مستحب ہے؟ اگر ہے تو برائے مہربانی ان کا مدلل حوالہ عطا فرمائیں، اوراساتھ میں یہ بھی بتادیں کہ نماز کے وقت بکگگوی کی فضیلت زیادہ ہے یا کہ ٹوپی کی؟

    سوال:

    سوال یہ ہے کہ بکگگوی باندھنا سنت ہے یا مستحب ہے؟ اگر ہے تو برائے مہربانی ان کا مدلل حوالہ عطا فرمائیں، اوراساتھ میں یہ بھی بتادیں کہ نماز کے وقت بکگگوی کی فضیلت زیادہ ہے یا کہ ٹوپی کی؟

    جواب نمبر: 13047

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 832=642/ل

    بکگکوی سے اگر آپ کی مراد عمامہ ہے تو اس کو باندھنا سنت ہے، نیز عمامہ باندھ کر نماز پڑھنا افضل ہے، اگرچہ ٹوپی کے ساتھ بھی نماز بلاکراہت درست ہوجاتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند