معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 3433
میرے ایک دوست کے بال سفید ہوگئے ہیں، کیا وہ اپنے بالوں میں کالی مہندی لگاسکتا ہے؟ کچھ لوگوں کا کہناہے کہ کالی مہندی لگانا جائز نہیں ہے؟
میرے ایک دوست کے بال سفید ہوگئے ہیں، کیا وہ اپنے بالوں میں کالی مہندی لگاسکتا ہے؟ کچھ لوگوں کا کہناہے کہ کالی مہندی لگانا جائز نہیں ہے؟
جواب نمبر: 343331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 355/ ب= 315/ ب
مفتی بہ قول کے مطابق مکروہ تحریمی ہے۔ یہی حضرت امام اعظم ابوحنیفہ کا قول ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ٹائی باندھنا جائز ہے؟
2192 مناظرایک مشت سے کم داڑھی رکھنا
13698 مناظرکیا داڑھی کا تراشنا (منڈانا) نفاق کی علامت ہے؟
2198 مناظرہمارے علاقہ میں سرکاری اردو اسکول ہیں۔ جن میں ہم بچیوں کا داخلہ کراتے ہیں۔ وہاں استادوں کو اس بات کی ہدایت ہے کہ انھیں ناچتے ناچتے یا سنیما کے اندازمیں سبق سکھائیں۔ کیا ایسے اسکول میں ہمارے لڑکے اور لڑکیوں کا داخلہ دلا سکتے ہیں؟ (۲)میری ایک بچی ہے ساجدہ جو پانچ سال کے قریب ہے۔ مجھے یہ مشورہ دیں کہ اس کو میں صرف عصری تعلیم سکھاؤں یا صرف دینی تعلیم سکھاؤں؟ (۳)میری تمنا یہ ہے کہ اسے حافظہ یا عالمہ بناؤں۔ کوئی کہتا ہے کہ لڑکیوں کو حافظہ اور عالمہ نہیں بنانا چاہیے، صرف انھیں ضروری دینی تعلیم دینا چاہیے۔ (۴)کیا لڑکیوں کی کان اور ناک چھیدنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کس حد تک؟ (۵)کیا عورتوں کو پیروں میں چین، جوڈوے ، کڑے اور ناک میں نتھنی، کان میں بالی، گلے میں کالے منکے، چوڑیاں پہننا ضروری ہیں یا اختیار کی بات ہے۔ ضروری ہے تو کیا کیا اور کتنا کتنا ضروری ہے؟ کیا ازواج مطہرات کی زندگی میں بھی یہ سب چیزیں تھیں؟ برائے کرم شریعت کی رو سے جواب عنایت فرماویں۔
5048 مناظركیا سینے كے بالوں كا رنگ كالا كرسكتا ہوں؟
8726 مناظر