• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 41033

    عنوان: عمامہ اور ٹوپی میں سنت کی رعایت کرنی چاہیے، عمامہ یا ٹوپی فیشن کی نیت سے پہننا درست نہیں۔

    سوال: اگر کوئی عالم کوئی ایسا عمامہ یا ٹوپی پہنے جو سنت سے ثابت نہ ہو اور جب اسے کہا جائے کہ یہ تو سنت سے ثابت نہیں تو کہے کہ میں سنت کی نیت سے پہنتا ہی نہیں میں فیشن کی نیت سے پہنتا ہوں تو اسکے بارے میں کیا حکم لگے گا؟ کیا اسکا ایسا کرنا درست ہے یا بدعت؟

    جواب نمبر: 41033

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1389-887/L=10/1433 عمامہ اور ٹوپی میں سنت کی رعایت کرنی چاہیے، عمامہ یا ٹوپی فیشن کی نیت سے پہننا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند