• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 29450

    عنوان: اگر کوئی مسلمان داڑھی رکھنا چاہئے مگرگھر والوں کی طرف سے اجازت نہیں ملے تو ایسی حالت میں کیا کیا جائے ؟ چھوٹی داڑھی رکھی جائے؟ یا ایک مشت داڑھی رکھی جائے ؟ اگر سختی بڑھ جائے توع کیا شیو (منڈوانا ) کی جاسکتی ہے؟ 

    سوال: اگر کوئی مسلمان داڑھی رکھنا چاہئے مگرگھر والوں کی طرف سے اجازت نہیں ملے تو ایسی حالت میں کیا کیا جائے ؟ چھوٹی داڑھی رکھی جائے؟ یا ایک مشت داڑھی رکھی جائے ؟ اگر سختی بڑھ جائے توع کیا شیو (منڈوانا ) کی جاسکتی ہے؟ 

    جواب نمبر: 29450

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 353=98-2/1432

    ہرحال میں ایک مشت رکھنا واجب ہے، اس سے کم رکھنے کے لیے کترنا ناجائز ہے اور منڈانا حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند