معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 43954
جواب نمبر: 4395401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 367-214/L=3/1434 سینے کے بال نکالنے کی اجازت ہے، البتہ بہتر نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری عمر تیس سال ہے غیر شادی شدہ ہوں۔ میری داڑھی کے بال وقت سے پہلے سفید ہورہے ہیں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اس پر کوئی خاص علاج نہیں ہے سوائے ہئر ڈائنگ کے۔ابھی میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے۔ اور یہ مسئلہ مجھے ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان کررہا ہے کیا مجھے اسے بڑی رکھنی چاہیے؟ کیا سنتوں کی تکمیل راحت کے ساتھ ہیں (حوالہ الرسالہ اگست 2008صفحہ نمبر 8) ایک حدیث میں نے سنی تھی جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لنگی ٹخنوں کے اوپر پہنا کرو نیچے پہننا متکبرین کی علامت ہے۔ اس پر ایک دفعہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے گھسٹنے والا کپڑا پہنا جو بار بارٹخنوں کے نیچے جاتا تھا اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ اس کو اوپر کرتے تھے۔ ان کا یہ عمل دیکھ کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا مت کرو تم متکبرین میں سے نہیں ہو۔ تو کیا میں اس حدیث پر سے اجتہاد کر کے کچھ سال کے لیے شادی کیبعد تک داڑھی نہ رکھوں؟
1904 مناظرہمارے گھر میں ایک ریشم کا قالین ہے، کیا اس کو ہم استعمال کرسکتے ہیں، اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی نے ریشم کا کپڑا وغیرہ پہنا ہو تو کیا اسک و ہاتھ لگانا جس طرح اس کے عام کپڑوں کو لگایا جاتا ہے درست ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں؟
2100 مناظرکیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
4340 مناظراسلام میں شلوار اور قمیص کا کیا تصور ہے؟ کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں شلوار قمیص پہنی تھی؟ براہ کرم، حدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں۔ (۲) حدیث میں آیاہے کہ جو قوم کسی غیر قوم کی مشابہت اختیار کرے گی تو گویا وہ انہی میں سے ہے۔براہ کرم، اس حدیث کی وضاحت کریں اور پینٹ شرٹ پہننے کے بارے میں قرآن و سنت کے حوالے سے بتائیں۔ (۳) داڑھی کاٹنے اور چھوٹی چھوٹی داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟
4604 مناظرکیا پاخانہ کے مقام کے ارد گرد اور عضو مخصوص کے نیچے جو بال ہوں ، اسے بھی صاف کرنا چاہیے؟
4225 مناظر