• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 23951

    عنوان: کیا مرد اور عورت کے لیے سیاہ لباس پہننا جائز ہے؟

    سوال: کیا مرد اور عورت کے لیے سیاہ لباس پہننا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 23951

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1112=1112-7/1431

    جائز ہے البتہ ماہ محرم میں سیاہ لباس پہننا روافض کا تقریبا شعار بن چکا ہے، اس لیے ان ایام میں احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند