• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 53906

    عنوان: مجھے پوچھنا ہے کہ اگر کوئی آدمی پینٹ شرٹ پہنے اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر کہے کہ میں کتنا خوبصورت یا اچھا لگ رہا ہوں تو کیا اسے تجدید ایمان کی ضرورت ہے؟

    سوال: مجھے پوچھنا ہے کہ اگر کوئی آدمی پینٹ شرٹ پہنے اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر کہے کہ میں کتنا خوبصورت یا اچھا لگ رہا ہوں تو کیا اسے تجدید ایمان کی ضرورت ہے؟

    جواب نمبر: 53906

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1176-780/L=9/1435-U مذکورہ بالا جملہ کوئی کفریہ یا شرکیہ جملہ نہیں ہے، اس لیے قائل پر تجدید ایمان کی ضرورت نہیں۔ ============ آئینہ کے سامنے کھڑے ہونے کے وقت دعائے ماثورہ پڑھنا چاہیے۔ اللہم حسّنتَ خَلقي فحسن خُلقي۔ (د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند