• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 19298

    عنوان:

    کیا سونے اور چاندی کے علاوہ مصنوعی زیورات پہننے سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ (۲)کیا لپ اسٹک لگانا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    (۱)کیا سونے اور چاندی کے علاوہ مصنوعی زیورات پہننے سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ (۲)کیا لپ اسٹک لگانا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 19298

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 208=159-2/1431

     

    (۱) جی ہاں ہوجاتی ہے۔

     (۲) اگرلِپ اِسٹک ذی جرم نہ ہو جو پانی کو ہونٹوں تک پہنچنے سے مانع ہونیز فیشن کے طور پر نہ لگایا جائے بلکہ شوہر کے واسطے مزین ہونے کے لیے لگایا جائے تو اس کی گنجائش ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند