معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 51941
جواب نمبر: 5194101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 816-127/H=5/1435-U اگر یہ زمین تجارت کے لیے نہیں بلکہ کھیتی باڑی کرنے کے لیے ہے تو بذمہٴ زید اس زمین یا اس کی قیمت پر زکاة واجب نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گاڑی قید سے نکلوانے پر کمیشن لینا
2228 مناظربینک کے توسط سے سامان فروخت کرنے کا شرعی حکم
9677 مناظرکیا ہول سیل میں پتنگ اور اس کا مانجھا بیچنا جائز ہے؟
6293 مناظرہم لوگ پاکستان سے بیڈ شیٹ (بستر کی چادریں) اور کپڑے ایکسپورٹ کرتے ہیں، دوسرے ملکوں کے گاہکوں کا کپڑوں پر مختلف قسموں کے ڈیزا ئن کرنے کا آرڈر ملتا ہے نیز بچوں کی بیڈشیٹ پر کارٹون اورجانوروں کے تصاویر کے ساتھ ڈیزائن کرنے کا بھی آرڈر ملتاہے۔ دراصل ہم لوگ کارٹون اور جانوروں کی تصاویر نہیں بیچتے ہیں بلکہ بیڈشیٹ اور کپڑے بیچتے ہیں جس میں کارٹون اور جانوروں کی تصاویر ہوتی ہیں۔ براہ کرم، اس طرح کا بزنس کرنا جائز ہے یانہیں؟
2735 مناظرجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حنفی فقہ میں ربوکی
ممانعت جنس کے ساتھ اس کی علت قدر ہے جس کی تعریف بطور کیل اوروزن کے کرتے ہیں۔
میرا سوال عددی اشیاء کے بارے میں ہے۔ کیا درج ذیل صورتوں میں ربو عائد ہوگا: (۱)اسی جگہ پر نوکیا 1200ماڈل کے ایک موبائل
سیٹ کو نوکیا 1200ماڈل کے دو موبائل سیٹ سے تبدیل کرنا یا فروخت کرنا۔ (۲)نوکیا 1200ماڈل کے ایک موبائل سیٹ کو نوکیا
1200کے دو موبائل سیٹ کے بدلہ بعد میں تبدیل کرنا یا فروخت کرنا۔ (۳)کیا نوکیا کے ماڈل مختلف جنس تصور کئے
جائیں گے یا نہیں؟ جیسا کہ نوکیا 1200ماڈل بمقابلہ نوکیا 1650، کا بطور غیر برابر
مقدار کے نیز جگہ پر یا بعد میں تبادلہ کیا جاسکتاہے؟