معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 3444
کیا ہول سیل میں پتنگ اور اس کا مانجھا بیچنا جائز ہے؟
کیا ہول سیل میں پتنگ اور اس کا مانجھا بیچنا جائز ہے؟
جواب نمبر: 344431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1040/ج = 1040/ج
پتنگ اور اس کا مانجھا آلۂ لہو و لعب میں سے ہے، جس میں ضرر تو ہے لیکن فائدہ کچھ بھی نہیں؛ اس لیے اس کی خرید و فروخت مکروہ ہے: و نظیرہ کراھۃ بیع المعازف لأن المعصیۃ تقوم بھا عینھا (کذا فی الشامی: ط زکریا، 6/420)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے پاس بزنس کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں تو کیا میں لون لے کر بزنس کرسکتا ہوں؟ مجھے بزنس لون مل رہا ہے تو کیا ان پیسوں سے بزنس کروں گا تو کیا یہ بزنس حلال ہوگا یا حرام؟
3594 مناظرکمپنی کے ملازم کا، اپنی دکان کا سامان کمپنی کے ہاتھ بیچنا
4776 مناظرکیا شیئر مارکیٹ اور مشترکہ فنڈ میں روپئے لگا نا جائز ہے؟ اور کیا اس سے حاصل ہونے والے منافع کو رفاہی مقصد کے لیے استعمال کیاجاسکتاہے؟
ویب سائٹ کے ذریعے پیسے کمانے کا حکم
3539 مناظرباغ میں پھل پھول آنے سے پہلے صرف ان كے پھلوں كو خریدنا؟
6225 مناظرمیں
ایک کاروباری آدمی ہوں ،میں یہ جاننا چاہتاہ وں کہ لپ اسٹک جو کہ ہونٹوں پر
استعمال کی جاتی ہے اس کا کاروبار کرنا اوراس کا ہونٹوں پر لگانا جائز ہے یا
ناجائز؟ برائے کرم جواب جلدی دے دیں مہربانی ہوگی۔
کیا
عورت جمعہ کی اذان کے بعد خرید و فروخت کرسکتی ہے، کیوں کہ اس پر جمعہ کی نماز نہیں
ہے جس کی وہ تیاری کرے گی؟ میری دکان ہے میں اذان کے بعد مسجد چلا جاتا ہوں میری
بیگم رقم وصولتی ہیں نقاب لگا کر ہوتی ہے۔ ایک قیمت والی شو روم ہے اس لیے زیادہ
گفتگو بھی نہیں کرنی پڑتی ہے ۔کیا اسے کرنا غلط ہے اگر ہاں تو کس درجے کی؟