متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 178215
جواب نمبر: 17821501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 790-589/B=09/1441
اس خواب میں اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ وہ خالہ زاد بھائی ایصال ثواب کا محتاج معلوم ہوتا ہے لہٰذا کچھ پڑھ کر اسے ایصال ثواب کردینا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس مسئلہ کا ہمیں آپ سے پتہ چل گیا کیا وہ
مسئلہ ہم کسی او رکو بتا سکتے ہیں یا یہ مسئلہ صرف مفتی یا مولوی ہی بتاسکتے ہیں؟
اگر ہم نے بتا دیا تو کیا ہم گناہ میں شامل ہوگئے یا کسی مسئلہ کو ہم نے کہا کہ شاید
ایسا ہوسکتا ہے؟
بیوی كا میكے میں كتنے دن ٹھہرنا مناسب ہے؟
2104 مناظرکیاحالت حمل میں سات مہینے کی بچی کو دودھ پلانادرست ہے؟ کیا صحابہ کرام کی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیاہے؟
1343 مناظرمولانا، اللہ پاک آپ حضرت کو جزائے خیر دے، آمین۔ میرا تعلق علمائے دیوبند، تبلیغی جماعت اور احناف سے ہے۔ (۱)عشاء کی نماز کے وقت ہمارے دوست لوگ جماعت کے مقصد سے سفر کے لیے نکلے ابھی عشاء کی اذان ہوگی۔اب ہم کو قریباً اسی کلو میٹر سے آگے جانا تھا ۔ہم نے وہاں پہنچ کر عشاء کی نماز قصر کے ساتھ پڑھی یہ جائز ہے کہ نہیں؟ (۲)ہمارے دوست کا ایک ساتھی یہاں عمرے کے لیے نکلا اب راستے میں اس کا انتقال ہوگیا اب دوسرا آدمی اس کی طرف سے عمرہ کر لیتا ہے تو کوئی حرج تو نہیں؟ (۳)تفسیر ابن کثیر جس کا ترجمہ اردو میں مولانا محمد جوناگڑھی نے کیا ہے اس کا مطالعہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟ جواب ملاحظہ فرمائیں اور اہل دیوبنداور تبلیغی جماعت سے متعلق ویب سائٹ لنک ہو تو بھیج دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی۔
1794 مناظرمیں اپنی اہلیہ
کے ساتھ دبئی میں رہتاہوں یہاں میری کسی ایسے شخص سے جان پہچان نہیں ہے کہ ان سے
اردو میں خواب کی تعبیر معلوم کرسکوں۔ طویل خواب ہے میں معافی چاہتاہوں کہ آپ کا
قیمتی وقت لے رہا ہوں۔ برائے مہربانی خواب کی تعبیر بتادیجئے، روم میں ایک مصری کی
فیملی رہتی ہے۔ میری اہلیہ نے فجر کی نماز کے بعد سوتے وقت ایک خوا ب دیکھا ہفتہ
کے دن انھوں نے دیکھا کہ دو بندر ایک چھوٹا اور دوسرا بڑا ڈراؤنی شکل کا ان کے بدن
پر کانٹے ہیں اور دانت اور ناخون نکلے ہیں وہ مصری فیملی کے روم میں دروازہ کے
نیچے سے داخل ہو گئے، چھوٹا بندر خاموش بیٹھ گیا اور بڑا بندر ان کو ہو ہو کرکے
ڈرانے لگا۔ وہ لوگ ڈر کر چیخنے لگے ۔ان کی آواز سن کر میری اہلیہ ایک بندہ لے کر
وہاں گئی اور بندر کو مارنے لگی، تو بڑا بندر ان کے چپک گیا اورکانٹے چبھنے لگے
اور اس نے ان کے دائیں ہاتھ پر زور سے کاٹ لیا اور جب اس کو جھٹک دیا تو وہ چھت کی
طرف سے نکل کر باہر چلا گیا۔ میری اہلیہ ڈر کر واپس اپنے روم میں آگئی تو بندر
واپس مصری فیملی کے روم میں چلا گیا۔ پھر کچھ دیر بعد میری اہلیہ نے گیٹ سے دیکھا
تو وہ بندر ہمارے روم کے سامنے بیٹھا ہے او راس نے ایک چھوٹے بچے کو پکڑ رکھا ہے
وہ بچہ بہت کالا ہے۔ قریب میں مکان مالک کی نوکرانی بیٹھی ہے اور بڑا بندر اس کو
کچھ نہیں کہہ رہاہے اور چھوٹا بندر اس کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ جب اس بچے کو کھجلی
ہوتی ہے تو وہ بندر اس کا ہاتھ ہٹا کر خود کھجانے لگتا ہے۔ میری اہلیہ سوچ رہی ہیں
کہ مجھے فون کرکے بلائے یا نہیں کیوں کہ اگر فون کریں گے او رمیں آؤں گا تو بندر
مجھے بھی پکڑ لے گا ۔تبھی میں بنا کسی خبر کے وہاں آگیا اور میں نے جب اس کو
بھگایا تو بندر بھاگ گیا۔
(۲)اگر
کوئی خواب نظر آئے تو کیا کرنا چاہیے ہم صدقہ کرکے دو رکعت نماز پڑھ لیتے ہیں۔او
رخواب کی تعبیر پوچھنے کے بارے میں کیا احتیاط رکھنا چاہیے؟
میری اہلیہ کے خواب میں باربار پاک اور صاف بیت الخلاء آتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1397 مناظر