• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 3702

    عنوان:

    میری اہلیہ کے خواب میں باربار پاک اور صاف بیت الخلاء آتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    میری اہلیہ کے خواب میں باربار پاک اور صاف بیت الخلاء آتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 3702

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 700/ ھ= 523/ ھ

     

    اچھا خواب ہے، آپ کی اہلیہ کو دنیا و آخرت کی راحت ان شاء اللہ حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند